6 ستمبر 2013 - 19:30
آیت اللہ طاہری خرم آبادی کی عیادت کی تصویریں

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ سید حسین طاہری خرم آبادی قم کے اسپتال شہید بہشتی میں آج۔ ۷ ستمبر بروز سنیچر۔ دار فانی سے کوچ کر گئے۔ آیت اللہ طاہری خرم آبادی مجلس خبرگان اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن، امور حج و زیارات میں امام کے نمائندے، ۱۹۸۱ میں سپاہ پاسداران انقلاب مین نمائندہ امام، پاکستان میں نمائندہ امام اور تہران کے عارضی امام جمعہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد بدنی نقاحت اور علالت کی وجہ سے آج انتقال کر گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲